نیشنل پریس کلب اور جرنی آف جرنلسٹ کے اشتراک سے یوم شہداءصحافت منایا گیا

158
APP55-19 ISLAMABAD: November 19 – Journalists participating in candle light vigil during the International Journalist Day of Remembrance for the martyred journalists organized by Journey of Journalist at National Press Club. APP photo by Saleem Rana

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) نیشنل پریس کلب اور جرنی آف جرنلسٹ کے اشتراک سے ہفتہ کو یوم شہداءصحافت منایا گیا۔ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والے صحافی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی و صوبائی اراکین اسمبلی، سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافیوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رفعت سرور نے کہا کہ صحافت کلمہ حق ہے۔ صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم نے کہا ہم نے انڈونمنٹ فنڈ قائم کیا ہے،