29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ منگل...

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ منگل کے روز بھی جاری رہا،

- Advertisement -

لاہور ۔ 25 جولائی (اے پی پی) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ منگل کے روز بھی جاری رہا ۔کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ انہیں ذہنی طور پر بھی مضبوط بنایا جارہا ہے ۔پاکستان کرکٹ میں تیسری مرتبہ اتنا طویل کیمپ لگایا ہے، 2003ء میں پاکستان کے عظیم کھلاڑیوں کی موجودگی میں کیمپ سے بہت فائدہ ہوا ،اس کیمپ سے بھی بہت زیادہ فائدہ ہوگا، اس سے قومی ٹیم کو اچھے کھلاڑی ملیں گے، ا س قسم کے کیمپ سے ایک دو لڑکے مل جاتے ہیں ،ایسے کیمپ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=63462

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں