- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل کوچنگ کورس 22سے 25 ستمبر تک ملتان میں ہوگا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق کوچنگ کورس میں ملک بھر سے 150 کوچز کو مدعو کیا گیا ہے اور انہیں انٹرنیشنل کوالیفائیڈ کوچز اور ریفریز تربیت دیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19371
- Advertisement -