اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2016-17 ءٍکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 19ارب 86لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے 1کھرب 88ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 19ارب 86لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں