- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 8 جون(اے پی پی) امریکی ایوان نمایندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کی لیڈر ننسی پلوسی نے کیلیفورنیا کے ووٹر کی حیثیت سے صدر کے عہدے کے لئے ہلیری کلنٹن کی حمایت کی ہے۔کیلیفورنیا کی ڈیموکریٹک رہنما نے سابق وزیر خارجہ کی حمایت کرتے ہوئے ان کے حریف برنی سینڈرز کے حامیوں سے اپیل کی کہ وہ بھی ہلیری کلنٹن کی حمایت کریں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8027
- Advertisement -