نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمن ٹیمیں فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں (کل)مدمقابل ہوں گی

72
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے میچ بارش کی نذر، سیریز0-1سے میزبان ٹیم کے نام

ہملٹن ۔ 9 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (آج) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری ہے، نیوزی لینڈ ویمن نے بھارت ویمن کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 23 رنز اور دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم آخری میچ جیت کر بھارت ویمن کو سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کرنے کیلئے پر عزم ہے تاہم دوسری جانب بھارتی ویمن ٹیم بھی فتح کے ساتھ دورے کا اختتام کرنے کی خواہاں ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔