23.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ...

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

نیلسن۔ 28 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی کلین سویپ کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83055

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں