36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 24...

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 24 رنز سے ہرا کر چیپل ہیڈلی سیریز جیت لی

- Advertisement -

ہیملٹن ۔ 05 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 24 رنز سے ہرا کر چیپل ہیڈلی سیریز 2-0 سے جیت لی، روس ٹیلر اور ٹرینٹ بولٹ کی غیر معمولی کارکردگی نے نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، آسٹریلوی ٹیم 282 رنز کے تعاقب میں 257 رنز بنا سکی، ایرن فنچ اور تراوس ہیڈ نے نصف سنچریاں سکور کیں، ٹرینٹ بولٹ نے 33 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے، روس ٹیلر نے 107 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=40957

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں