33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 204...

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 204 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

- Advertisement -

کرائسٹ چرچ ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ٹرینٹ بولٹ کی شاندار باﺅلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 204 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈین ٹیم 326 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹرینٹ بولٹ نے کیریئر بیسٹ باﺅلنگ کی اور 34 رنز کے عوض 7 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82396

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں