نیوزی لینڈ ویمن نے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمن کو 14 رنز سے ہرا دیا

121
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیلسن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ ویمن نے ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کے بعد پاکستان ویمن کو واحد ٹی 20 میچ میں بھی 14 رنز سے شکست دے دی، پاکستانی ٹیم 119 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، عالیہ ریاض نے 28 رنز بنائے، لی تاہوہو اور ایملی کر نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیلسن میں کھیلے گئے واحد ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے