23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا...

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان

- Advertisement -

ویلنگٹن ۔ 03 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، آل راﺅنڈر جمی نیشم اور آف سپنر جیتن پٹیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، میٹ ہینری اور ڈین براﺅنلی کو ڈراپ کر دیا گیا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کے مطابق کین ولیمسن کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=44812

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں