نیوزی لینڈ کا دورہ بھارت کےلئے ابتدائی 9 رکنی سکواڈ کا اعلان

80
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ویلنگٹن۔ 25 ستمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دورہ بھارت کےلئے ابتدائی 9 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جیمز نیشم اور نیل بروم کو ابتدائی سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اکتوبر میں بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔