- Advertisement -
راولپنڈی ۔24فروری (اے پی پی):نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ اعزاز چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔ گلین فلپس نے 22 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ساتھ ہی کیریئر کے ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔
انہوں 33 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ اب تک 41 میچوں میں 1017 رنز بنا چکے ہیں جس میں ایک سنچری اور پانچ نصف سنچریاں شامل ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565756
- Advertisement -