- Advertisement -
کرائسٹ چرچ۔16مارچ (اے پی پی):نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی جانب سے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں اوپنر حسن نواز ، مڈل آرڈر بیٹر عبدالصمد اور فاسٹ باؤلر محمد علی شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے تینوں کھلاڑیوں کو ڈیبیو کیپس دی گئی۔ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عبدالصمد، ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے محمد علی اور شاداب خان نے حسن نواز کو ڈیبیو کیپ دیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573109
- Advertisement -