28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںنیوٹک نے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا...

نیوٹک نے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا

- Advertisement -

نیوٹک نے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) قومی کمیشن برائے پیشہ ورانہ و تکنیکی تربیت (نیوٹک) نے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ تیسرے مرحلے کے تحت داخلے 2 مئی سے18 مئی تک ہوں گے۔ نیوٹک کے ترجمان کے مطابق اس پروگرام کے تحت ملک بھر میں سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں 25 ہزار نوجوانوں کو چھ ماہ کا کورس کروایا جائے گا۔ نوجوانوں کو فنی تربیت بلامعاوضہ دی جائے گی۔ تربیت کے دوران تین ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1914

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں