21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزنیویارک،سپین کے آرٹسٹ پکاسو کی پینٹنگ 139.3 ملین ڈالر میں فروخت

نیویارک،سپین کے آرٹسٹ پکاسو کی پینٹنگ 139.3 ملین ڈالر میں فروخت

- Advertisement -

نیویارک۔9نومبر (اے پی پی):سپین کے مشہور آرٹسٹ پابلو پکاسو کی شاہکار پینٹنگ ’’ وومن ود اے واچ ‘‘ نیویارک کے نیلام گھر میں 139.3 ملین ڈالر میں فروخت کردی گئی۔

فرانسیسی خبررساں ادارے کے یہ پینٹنگ 1932 میں تیار کی گئی تھی،اس میں مصور کے ساتھیوں اور موسیقاروں میں سے ایک ،فرانسیسی پینٹر میری تھریس والٹر کو دکھایا گیا ہے،بلاک سے قبل اس کی قیمت 120 ملین ڈالر لگائی گئی تھی۔یہ اس فنکار کے شاہکاروں کی اب تک کی دوسری سب سے بڑی قیمت ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=409316

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں