نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چھاپہ نہیں مارا ، نیب اعلامیہ

74

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چھاپہ نہیں مارا بلکہ ایئرپورٹ پر نصب کئے گئے آلات کا معیار چیک کرنے کے تناظر میں گراﺅنڈ چیکنگ کی گئی۔ نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میڈیا اس حوالہ سے افواہوں سے گریز کرے۔