نیٹو کی مالی ادائیگیوں میں بہتری اچھا اقدام ہے، ٹرمپ

106

واشنگٹن ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے مالی ادائیگیوں میں بہتری لانے کی تعریف کی ہے ۔ امریکی صدر نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ابھی بھی امریکہ کو یورپی اقوام کے تحفظ کی خاطر نامناسب مالی ادائیگیوں کا سامنا ہے اور اس ضمن میں حلیف ریاستوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔