22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنیپال،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

نیپال،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

- Advertisement -

کھٹمنڈو۔7اگست (اے پی پی):نیپال کے صوبہ باگمتی کے ضلع نواکوٹ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ضلعی پولیس کے ترجمان تلک بھارتی نے بتایا کہ نیپال کے صوبہ باگمتی کے ضلع نواکوٹ میں بدھ کو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جائے حادثہ سے 4 نعشیں ملی ہیں ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں