نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، چینی صدر کی قیادت میں چین نے قابل ذکر ترقی حاصل کی ہے، وزیر اعظم نیپال پی شرما اولی

157
نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، چینی صدر کی قیادت میں چین نے قابل ذکر ترقی حاصل کی ہے، وزیر اعظم نیپال پی شرما اولی

بیجنگ۔7دسمبر (اے پی پی):نیپال کے وزیر اعظم پی شرما اولی نے چائنا میدیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ میرا تیسرا دورہ چین ہے۔

انہوں نے کہا بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لئے تعاون کے فریم ورک کے تحت ، نیپال اور چین نے 10 اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ چین کی جانب سے پیش کیا گیا یہ انیشی ایٹو بہت اچھا اور اہم ہے اور بہت سے ممالک نے اس کا خیر مقدم کیا ہے اور نیپال بھی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی شاندار قیادت میں چین نے قابل ذکر ترقی حاصل کی ہے۔ قلیل مدت میں بڑی تعداد میں لوگوں کو غربت سے نکالنا بلاشبہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ کا آغاز کرے گی۔