کھٹمنڈو ۔ 7 مئی (اے پی پی) نیپال نے ماﺅ نوازوں کی حمایت کرنے پر بھارت سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جبکہ نیپالی صدر کا دورہ بھارت بھی منسوخ کر دیا ہے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کئی ماہ کی کشیدگی کے بعد حالیہ اقدام سے اب دونوں ہمسایوں میں تعلقات مزید کشیدہ ہو جائیں گے۔
نیپال نے بھارت سے اپنے سفیر کو واپس بلا کر نیپالی صدر کا دورہ بھارت منسوخ کر دیا

مزید خبریں