37.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومقومی خبریںنیپون انسٹیٹوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل 2025 پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی...

نیپون انسٹیٹوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل 2025 پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):نیپون انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل 2025 پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی ۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرپرسن قائمہ کمیٹی سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587660

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں