- Advertisement -
لاہور۔29مارچ (اے پی پی):ایم ڈی واسا غفران احمد کی ہدایت پر واسا لاہور نے عید کے روز شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار جاری کر دیئے،ترجمان کے مطابق عید کے روز ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار میں پہلا دورانیہ صبح 4:30 سے 10 بجے،دوسرا دورانیہ دوپہر12 سے 2 بجے اور تیسرا دورانیہ شام 5 سے 8:30 بجے تک ہو گا،
اسی طرح عید کے بعد ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار میں پہلا دورانیہ صبح 5سے 9 بجے، دوسرا دورانیہ دوپہر 12 سے 2 بجے اور تیسرا دورانیہ شام 5 سے 8:30 بجے تک ہو گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577251
- Advertisement -