واشنگٹن اوپن ٹینس، کیون اینڈرسن اور ڈانیل میڈیویڈو مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

80
ڈنمارک کے ہولگر رونے کا بیسل اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

واشنگٹن ۔ 4 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن اور روس کے ڈانیل میڈیویڈو اور بھارت کے یوکی بھامبری واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ آسٹریا کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ڈومینیک تھیم اور بلغاریہ کے فورتھ سیڈڈ گریگور ڈیمٹرو پری کوارٹر فائنل میں ہارنے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔