اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق دریا ئےسندھ میں (تربیلاکے مقام پر): آمد 19800کیوسک اور اخرج45000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 6200 کیوسک اور اخراج 6200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد8500 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7300کیوسک اور اخراج7300کیوسک۔ رہا جناح بیراج میں آمد63400کیوسک اور اخراج55900 کیوسک،چشمہ: آمد 44800 کیوسک اوراخراج 16700کیوسک، تونسہ: آمد21600کیوسک اور اخراج 21100 کیوسک، پنجند: آمد7800 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک، گدو: آمد 23100کیوسک اور اخراج 21000کیوسک، سکھر: آمد19000کیوسک اور اخراجNil کیوسک، کوٹری:آمد1700کیوسک اور اخراج 1700 کیوسک۔ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا:ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1472.46 فٹ،رپانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.122 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا:ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1164.15 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.389 ملین ایکڑ فٹ۔اور چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.169 ملین ایکڑ فٹ رہا۔