اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 45 ہزار کیوسک،
کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 12 ہزار کیوسک اور اخراج 12 ہزار کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 17 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 17 ہزار 200 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 4 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ہے۔
جناح بیراج میں پانی کی آمد 54 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 50 ہزار 700 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 40 ہزار 900 کیوسک اوراخراج 48 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 47 ہزار کیوسک اور اخراج 39 ہزار 300 کیوسک،گدو میں پانی آمد 36 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 32 ہزار 500 کیوسک،
سکھر میں پانی آمد 29 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 900 کیوسک، کوٹری میں آمد 4 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں میں آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر، پنجند میں پانی کی آمد 2 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ہے۔