22.2 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومکھیل کی خبریںورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو...

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 6ممالک کے ممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئی سی سی سے الحاق سمیت دیگرمعاملات پر غورکیا جائے گا ،اس کے ساتھ ساتھ اجلاس کے دوران افغانستان کی ممبر شپ پربھی غور کیا جائے گا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں