ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تےاری قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ اسلام آباد میں جاری

126

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تےاری قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 11 کھلاڑی تربیت خاص کر رہے ہیں