ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کی نذر

60
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے 73 ویں ایڈیشن کا آغاز(کل) پہلے ٹیسٹ میچ سے ہوگا

لارڈز ۔ 14 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کی نذر ہو گیا۔ بدھ کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔