- Advertisement -
سیالکوٹ۔ 7 مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے کہا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر صورتحال کے پیش نظر ہاٹ لائن قائم کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہری کسی بھی ایمرجنسی میں 1718 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ہاٹ لائن ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں فعال ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593794
- Advertisement -