قومی خبریں وزارت خارجہ پاکستانی سفارت کاروں، عملے کے اہل خانہ اور کچھ غیر ضروری عملے کو ایران سے نکال رہی ہے، سینئر افسر دفتر خارجہ کی طرف Hafiz Sharif - منگل, 17 جون 2025, 10:53 شام 5 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Ministry of Foreign Affairs اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وزارت خارجہ پاکستانی سفارت کاروں، عملے کے اہل خانہ اور کچھ غیر ضروری عملے کو ایران سے نکال رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ایک سینئر افسر نے منگل کو کہا کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے کام جاری رکھیں گے۔