وزارت خزانہ کی سیکرٹری خزانہ کی امریکا چھٹی پرجانے کے حوالہ سے میڈیا چینلز پرزیرگردش خبروں کی تردید

122
کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 10 فیصدکااضافہ

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):وزارت خزانہ نے سیکرٹری خزانہ حامدیعقوب شیخ کی امریکا چھٹی پرجانے کے حوالہ سے میڈیا چینلز پرزیرگردش خبروں کی تردید کی ہے۔

پیرکویہاں جاری وضاحتی بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہاہے کہ سیکرٹری خزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اورعالمی بینک کے موسم بہارکے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا چلے گئے ہیں جہاں پروہ وزیرخزانہ کی نمائندگی کریں گے۔