وزارت داخلہ میں موبائل فون ، الیکٹرانک ڈیوائس اور کیمرہ لیکر جانے پر پابندی عائد

132
وزارت داخلہ نےسوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم پر 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی
وزارت داخلہ نےسوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم پر 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):وزارت داخلہ میں سکیورٹی انتظامات کے پیش نظرموبائل فون ، الیکٹرانک ڈیوائس اور کیمرہ لیکر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ وزارت داخلہ حکام کی ہدایات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ۔ وزارت میں آنے وا لے تمام افراد پر موبائل فون ، الیکٹرانک ڈیوائس اور کیمرہ وزارت داخلہ کے استقبالیہ پر جمع کرانے کے پابند ہونگے ۔