اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے، 31 اکتوبر کے بعد تجدید نہ کرانے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے یکم جنوری 2011ءسے پہلے جاری شدہ غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے …
وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے، 31 اکتوبر کے بعد تجدید نہ کرانے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے یکم جنوری 2011ءسے پہلے جاری شدہ غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر 2018ءتک توسیع کر دی گئی ہے۔








