23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزارت داخلہ نے مسیحی برادری کیلئے پیر17 اپریل 2017ءکو تعطیل کا اعلان...

وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کیلئے پیر17 اپریل 2017ءکو تعطیل کا اعلان کردیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کیلئے سوموار (17 اپریل 2017ئ) کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تعطیل کا فیصلہ ایسٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا اور اس کا اطلاق ملک کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والی مسیحی برادری پر ہو گ ا۔ مسیحی برادری کیلئے تعطیل کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=50718

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں