وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کردی ہے ‘سندھ میں رینجرز کو یہ اختیارات اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو وزارت داخلہ نے سندھ کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں نوے دن کی مزید توسیع کردی ہے ‘سندھ میں رینجرز کو یہ اختیارات اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کی سیکشن 4 کے سب سیکشن 3 کلاز (۱) کے تحت دیئے گئے ہیں۔اختیارات میںنوے دن کی توسیع18اکتوبر2016 سے نافذ العمل ہوگی۔ اس دفعہ رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملات نہایت خوش اسلوبی اور باہمی کوارڈینیشن سے طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply