35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزارت داخلہ نے 2011ءسے پہلے جاری اسلحہ لائسنسوں کی ری ویلیڈیشن کے...

وزارت داخلہ نے 2011ءسے پہلے جاری اسلحہ لائسنسوں کی ری ویلیڈیشن کے لئے 30 دسمبر تک کی مہلت دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے 2011ءسے پہلے جاری اسلحہ لائسنسوں کی ری ویلیڈیشن کے لئے 30 دسمبر 2017ءتک مہلت دے دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے پیر کو چیئرمین نادرا کو جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق وزارت داخلہ کے مجاز حکام نے 2011ءسے قبل کتابی اور کارڈز کی صورت میں جاری کئے گئے‘ مینوئل اسلحہ لائسنسوں کی ری ویلیڈیشن کے لئے تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اب ان لائسنسز کی 30 دسمبر 2017ءتک ری ویلیڈیشن کرائی جاسکتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71031

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں