اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزارت دفاع کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیاہ بھرپور انداز سے منائی گی ۔ترجمان کے مطابق وزارت دفاع (بدھ) کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ‘ماورائے عدالت قتل ‘خواتین ‘نوجوانوں اور بچوں پر وحیشانہ تشدد کے خلاف یوم سیاہ بھر پور انداز منائے گی ۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب اور احتجاج بھی کیا جائے گا۔
وزارت دفاع کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیاہ بھرپور انداز سے منائی گی، ترجمان
مزید خبریں