وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے

182
Ministry of Health
Ministry of Health

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے ہیں جن سے ہنگامی حالات میں عوام رہنمائی لے سکتے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرونا وائرس کی وبا اور بالخصوص شہری حالیہ بیرون ملک سفر کے پیش نظر اگر کھانسی، زکام، نزلہ، بخار، سانس میں دشواری یا جسمانی درد ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان نمبروں میں پمز ہاسپٹل اسلام آباد (03345476759)، بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی (03005226950)، سروسز ہاسپٹل لاہور (03334262959)، نشتر ہاسپٹل ملتان (03336119093)، الائیڈ ٹیچنگ ہاسپٹل فیصل آباد (03336728968)، شیخ زید ہاسپٹل رحیم یار خان (03006700882)، فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہاسپٹل کوئٹہ(03009381854)، لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور(03339315665)، باچہ خان میڈیکل کمپلیکس صوابی (03339228854)، سول ہاسپٹل ہنزہ (03555550546)، ڈی ایچ کیو ہاسپٹل گلگت (03469691473)، عباس انسٹیٹیوٹ عباس اف میڈیکل سائنس (03365551043)، ڈی ایچ کیو ہاسپٹل میرپور (03427111444) اور ایس کے بی زیڈ ہاسپٹل میرپور (03462236128) شامل ہیں۔tmg/mik/zhm 2038وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے ہیں جن سے ہنگامی حالات میں عوام رہنمائی لے سکتے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرونا وائرس کی وبا اور بالخصوص شہری حالیہ بیرون ملک سفر کے پیش نظر اگر کھانسی، زکام، نزلہ، بخار، سانس میں دشواری یا جسمانی درد ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان نمبروں میں پمز ہاسپٹل اسلام آباد (03345476759)، بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی (03005226950)، سروسز ہاسپٹل لاہور (03334262959)، نشتر ہاسپٹل ملتان (03336119093)، الائیڈ ٹیچنگ ہاسپٹل فیصل آباد (03336728968)، شیخ زید ہاسپٹل رحیم یار خان (03006700882)، فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہاسپٹل کوئٹہ(03009381854)، لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور(03339315665)، باچہ خان میڈیکل کمپلیکس صوابی (03339228854)، سول ہاسپٹل ہنزہ (03555550546)، ڈی ایچ کیو ہاسپٹل گلگت (03469691473)، عباس انسٹیٹیوٹ عباس اف میڈیکل سائنس (03365551043)، ڈی ایچ کیو ہاسپٹل میرپور (03427111444) اور ایس کے بی زیڈ ہاسپٹل میرپور (03462236128) شامل ہیں۔