وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل آپریشن جاری ، نیشل لوکسٹ کنٹرول سنٹر

45

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل آپریشن جاری ہے نیشل لوکسٹ کنٹرول سنٹر (این ایل سی سی) سے جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 219931 ہیکٹر رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔ 24 گھنٹوں میں تھرپارکر اور لسبیلہ کے میں 280 ہیکٹر رقبے پر کنٹرول آپریشن کیا گیا ہے گذشتہ 6 ماہ میں 1121378 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کیا گیا۔