وزارت مذہبی امورکا حج 2016ءکےلئے سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کے حوالے سے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج 2016ءکےلئے سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کے حوالے سے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق حج سے قبل عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کاکام 4 اگست سے 5 ستمبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج 2016ءکےلئے سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کے حوالے سے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق حج سے قبل عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کاکام 4 اگست سے 5 ستمبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی “ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سکیم کے تمام عازمین کو ان کی پروازوں کی تفصیلات سے متعلق خطوط ارسال کردیئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ اپنی پروازوں کا شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پربھی دیکھ سکتے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply