وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام بیٹ رپورٹرز کے لئے تربیتی ورکشاپ (کل) ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور خطاب کریں گے

78

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام بیٹ رپورٹرز کے لئے تربیتی ورکشاپ (کل) جمعہ کوہوگی۔وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری اس موقع پر خطاب کریں گے۔ورکشاپ سہہ پہر3 بجے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں شروع ہوگی۔