وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام سیالکوٹ نارووال میں عازمین حج 2025 کے لیے ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے، ترجمان

87

نارووال ۔18 فروری (اے پی پی):وزارت مذہبی امور پاکستان کے زیر انتظام سیالکوٹ نارووال میں سرکاری عازمین حج 2025 کے لیے ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق تربیتی کیمپس کا انعقاد جاسمین ایونٹس، کینال سٹی، وزیرآباد روڈ سیالکوٹ میں 19 فروری دن 10 تا 1 بجے جبکہ نارووال پبلک سکول، نزد سیالکوٹ بائی پاسمیں 20 فروری دن 10 تا 1 بجے تک کیا جائے گا۔