وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت 2 ارب 31کروڑ روپے جاری کردیئے

73
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 2 ارب 31کروڑ 78لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔