- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہاﺅسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر ایک ارب 89کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 10ارب 68کروڑ 62لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71440
- Advertisement -