وزارت منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات کے ایوی ایشن ڈویژن کے لیے 3ارب 31 کروڑ روپے جاری

123
Planning Commission
Planning Commission

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات کی سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبوں میں ایوی ایشن ڈویژن کے لیے 3ارب 31 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری ، اب تک ایک ارب 72کروڑ روپے سے زائد خرچ کئے جاچکے ہیں ۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 3ارب32 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔