اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال2016-17ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اورڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر95 ارب94کروڑ99 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں