اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 کھرب 48 ارب 11 کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے …
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے مختلف وزارتوںکے لئے جاری کر دیئے
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 کھرب 48 ارب 11 کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








