22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشنز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد...

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشنز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد حفیظ کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) سال رواں کے دوران کانگو بخار سے 5 افراد کی موت واقع ہوئی۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشنز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد حفیظ نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کانگو وائرس کے تین مریضوں کی حالت بہتر ہے جن کا تعلق پنجاب سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگو کے مریضوں کےلئے علیحدہ وارڈز کے قیام کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ این آئی ایچ کو بھی خصوصی ہدایت کی گئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14411

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں