وزارت پانی و بجلی نے 17 ہزار 350 میگاواٹ بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) وزارت پانی و بجلی نے اتوار کو ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مجموعی بجلی کی پیداوار 17 ہزار 350 میگاواٹ پر پہنچ گئی ہے۔ اورگزشتہ روز 17 ہزار 272 میگاواٹ بجلی بنانے کا رےکارڈ مزید بہتر بنا دیا ۔اتوار کو وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 8 …

اسلام آباد ۔ 19 جون(اے پی پی) وزارت پانی و بجلی نے اتوار کو ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مجموعی بجلی کی پیداوار 17 ہزار 350 میگاواٹ پر پہنچ گئی ہے۔ اورگزشتہ روز 17 ہزار 272 میگاواٹ بجلی بنانے کا رےکارڈ مزید بہتر بنا دیا ۔اتوار کو وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 8 جون تک بجلی کی پےداوار 16ہزار 866 تھی جو اس سال بڑھ کر 17 ہزار 120 میگاواٹ پر پہنچ گئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply